مقامی


قیمتوں میں تیزی سے تنزلی آنے لگی، فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا

لاہور:ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں تیزی سے تنزلی آنے لگی، رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز کے دوران فی تولہ سونا 1 ہزار روپے سستا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں..

8 گھنٹے پہلے

افغانستان میں قیام امن سے پورے خطے میں استحکام کی راہ ہموار ہوگی، وزیرخارجہ

اسلام آباد:وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن سے پورے خطے میں امن واستحکام کی راہ ہموار ہوگی۔تفصیل کے مطابق وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان‏ ایمبیسڈر محمد..

8 گھنٹے پہلے

جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی، سینئر بھارتی سفارتکار کی دفترخارجہ طلبی

اسلام آباد: جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر سینئر بھارتی سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کی جانب سے جاری بیان میں کہا..

8 گھنٹے پہلے

چینی، آٹے کی قیمت میں اضافے کی وجہ صرف مافیا کا گٹھ جوڑ نہیں: مشیر تجارت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا ہے کہ چینی، آٹے کی قیمت میں اضافے کی وجہ صرف مافیا کا گٹھ جوڑ نہیں بلکہ اور بھی کئی وجوہات..

1 دن پہلے

قیمتوں میں استحکام کے لیے حکومت کا چینی درآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات نے وزیراعظم کے زیر صدارت اجلاس میں ہونے والے فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ شوگر کمیشن رپورٹ کے بعد نرخ بڑھائے گئے، حکومت مافیاز کے دباؤ میں نہیں آئے..

1 دن پہلے

قابل تجدید توانائی: 2025ء تک بیس فیصد بجلی متبادل ذرائع سے حاصل کرنیکا پلا

  اسلام آباد:وفاقی حکومت نے قابل تجدید توانائی پالیسی کی منظوری دیتے ہوئے 2025ء تک بیس فیصد بجلی متبادل ذرائع سے حاصل کرنے کا پلان بنا لیا ہے، اس سے انڈسٹری اور گھریلو صارفین کو فائدہ..

1 دن پہلے

جنوبی بلوچستان میں سی پیک سے متعلقہ منصوبوں پر پیشرفت جاری ہے: عاصم سلیم باجوہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات اور پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ جنوبی بلوچستان..

5 دن پہلے

شدید بارشوں کے بعد نائی گج ڈیم کو شدید نقصان، شگاف پڑ گیا

کراچی:سندھ میں حالیہ بارشوں سے نائی گج ڈیم کو شدید نقصان پہنچا ہے، فیلڈ پروٹیکشن بند میں شگاف پڑ گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ..

5 دن پہلے

بلوچستان: بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی، بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے بعد ندی نالوں میں طغیانی آگئی، جن سے صوبے کے21 اضلاع متاثرہوئے ہیں۔ جعفر آباد، ڈیرہ بگٹی اور خضدار میں بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق..

5 دن پہلے

حالات بہتری کی جانب گامزن، کورونا سے اموات میں کمی، ایک دن میں 17 اموات

اسلام آباد: کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس نے 17 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 52 ہوگئی۔ پاکستان..

7 دن پہلے

مریم نواز کی طلبی کا نوٹس جاتی امرا ارسال، لیگی رہنما کو سوالنامہ بھی بھجوا دیا

لاہور: مریم نواز کی نیب طلبی کا نوٹس جاتی عمرہ ارسال کر دیا گیا۔ نیب کی جانب سے مریم نواز کو سوالنامہ بھی بھجوا دیا گیا۔نیب کی جانب سے سوالنامہ بھجوایا گیا کہ جاتی عمرہ..

7 دن پہلے

پارک لین ریفرنس: آصف زرداری کی بری اور ریفرنس خارج کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد:اسلام آباد کی احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کی جعلی اکاؤنٹس کیسز کے ذیلی مقدمے پارک لین ریفرنس کو خارج کر کے بری کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ سابق صدر پر 10..

7 دن پہلے

کورونا وائرس کے باعث بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی، فلائٹ آپریشن مکمل

اسلام آباد:کورونا وائرس کے باعث سفری پابندیوں اور لاک ڈاؤن میں بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے فلائٹ آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔خصوصی فلائٹ آپریشن کے تحت 5 سو سے زائد ملکی اور..

7 دن پہلے

گوجرانوالہ میں نامعلوم سیریل کلرخوف کی علامت بن گیا،خواتین سمیت 6 افراد قتل

گوجرانوالہ:گوجرانوالہ میں نامعلوم سیریل کلر خوف کی علامت بن گیا۔ چند ہی ہفتوں کے دوران ملزم نے اینٹوں اور آہنی راڈ کے وار کر کے خواتین سمیت چھ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔گوجرانوالہ..

7 دن پہلے

سابق وزیراعظم نوازشریف کو سزا سنانے والا جج ویڈیو سکینڈل میں نوکری سے برطرف

  لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو سزا سنانے والے جج کو ویڈیو سکینڈل میں نوکری سے برطرف کر دیا ہے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری کے بعد برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے..

7 دن پہلے